اسلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔
اردو ایکسپریس پی کے کی جانب سے خوش آمدید۔
اردو بلاگرز کے کیے خوش خبری اب آپ اپنی بلاگر ویب سائیٹ پراردو نستعلیق فانٹ میں بھی پوسٹس کر سکتے ہیں۔
گوگل فانٹس میں نوٹونستعلیق فانٹ کو شامل کیا جانا ہمارے لیے کافی خوش آئند ہے لیکن یہ ابھی ابتدائی مراحل میں ہے
پھر بھی یہ کافی بہترین ہے۔کوئی تھوڑی بہت خامیاں تو ہیں لیکن ان کا کوئی خاص مسئلہ نہیں ہے۔لہذا پریشانی کی کوئی بات نہیں ہے۔یہ فانٹ دیکھنے میں کافی حد تک جمیل نوری نستعلیق کی طرح ہے ۔خیر باتیں تو ہوتی رہیں گی۔آئیے چلتے ہیں یہ
فانٹ کی انسٹالیشن کی طرف۔کوشش کروں گا کہ آپ کو تفصیل سے سمجھاسکوں
تو آئیے شروع کرتے ہیں1
نمبر1۔۔سب سے پہلے اپنے بلاگراکاؤنٹ میں لاگ ان کریں۔ اس کے بعد بلاگر ڈیش بورڈنیچے دی گئی تصویر کی طرح نظر آئے گا۔تصویر میں دیے گئے طریقہ کار پر عمل کریں
نمبر2۔نیچے تصویرمیں دیے گئے طریقہ کار پر عمل کریں
نمبر3۔اس کے بعد نیچے دی گئی تصویر کی طرح کا پیج آئے گا
اس پیج میں کہیں بھی کلک کریں۔
سرچ کریں<head> بٹن دبائیں۔اورctrl+fاور اپنے کی بورڈ سے
نیچے پیسٹ کریں<head> اب نیچے دیا گیا کوڈ کاپی کرکے ۔
<link href='//fonts.googleapis.com/earlyaccess/notonastaliqurdudraft.css' rel='stylesheet'/>
کوڈپیسٹ کرنے کے بعد آپ کا پیج کچھ اس طرح ہونا چاہیے
سرچ کریں اور نیچے دیا گیا کوڈ اس سے اوپر پیسٹ کریں</style>اب
@import url(http://fonts.googleapis.com/earlyaccess/notonastaliqurdudraft.css);
کوڈ پیسٹ کرنے کے بعد یہ حصہ کچھ اس طرح ہونا چاہیے
نمبر5۔اب ٹیمپلیٹ کو سیو کردیں
دوستو فانٹ کی انسٹالیشن سے متعلق کوئی بھی مسئلہ آپ بلا جھجھک مجھ سے شیئر کرسکتے ہیں
اس کے علاوہ آپ کےبلاگر سے متعلق کو ئی بھی سوال پوچھنا چاہیں تو اردو ایسپریس پی کے فیس بک پیج پر میسج کریں
شکریہ۔۔۔۔
آپکا کا دوست۔۔
مجاہدحسین
نمبر4۔
سرچ کریں اور نیچے دیا گیا کوڈاس کے نیچے پیسٹ کردیں<b:skin>اب
body {
font-family: 'Noto Nastaliq Urdu Draft', serif;
}
کوڈ پیسٹ کرنے کے بعد یہ اس طرح نظرآناچاہیے۔
دوستو فانٹ کی انسٹالیشن سے متعلق کوئی بھی مسئلہ آپ بلا جھجھک مجھ سے شیئر کرسکتے ہیں
اس کے علاوہ آپ کےبلاگر سے متعلق کو ئی بھی سوال پوچھنا چاہیں تو اردو ایسپریس پی کے فیس بک پیج پر میسج کریں
شکریہ۔۔۔۔
آپکا کا دوست۔۔
مجاہدحسین
Post a Comment